Naat Lyrics in Urdu of زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا, zahe muqaddar huzoor haq se salam aaya payam aaya are provided in Three Languages. Qari Waheed Zafar Qasmi performs this Naat with his renowned, melodic voice, which is adored by millions of listeners worldwide. In order for you to sync with the lyrics, I’ve also embedded the YouTube video following the lyrics.
Find The Lyrics to Your Favourite Naat Collection in Many Languages.
Naat Lyrics and Translate in Urdu Zahe Muqaddar Huzoor Haq Se
زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا
جھکاؤ نظریں بچھاؤں پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا
یہ کون سَر سے کفن لاپاتے ، چلا ہے الفت کے رستے پر
فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کون زی احتیرام آیا
فذا میں لبیک کی صدائیں ، زعہ فرشتہ عرش گونجتی ہیں
ہر ایک قربان ہو رہا ہے ، زبان پے یہ کس کا نام آیا
یہ راہ حق ہے ! سنبھل کے چلنا ! یہاں ہے منزل قدم قدم پر
پہنچنا دَر پر ، تو کہنا آقا سلام لیجیے غلام آیا .
یہ کہنا آقا بہت سے عاشق تڑپتے سے چور آیا ہوں میں
بلاوے کے منتظر ہیں لیکن ، نا صبحوں آیا نا شام آیا
دعا جو نکلی تھی دِل سے آخر ، پلٹ کے مقبول ہو کے آئی
وہ جذبہ جس میں تڑپ تھی سچی ، وہ جذبہ آخر کو کام آیا
خدا تیرا حافظ و نگہبان ، اوہ راہ بیٹ ’ ہا کے جانے والے
نبی دے سیڈ انبساط بن کر ، پیام درود و سلام آیا
زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا
جھکاؤ نظریں بچھاؤں پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا