fbpx
har waqt tasawar main madinay ki gali ho naat lyrics in urdu,har waqt tasawar main madinay ki gali ho naat lyrics in urdu,

Naat Lyrics in Urdu of ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو, Har Waqt Tasawwur Mein are provided here. Owais Raza Qadri performs this naat with his renowned, melodic voice, which is adored by millions of listeners worldwide. In order for you to sync with the lyrics, I’ve also embedded the YouTube video following the lyrics.

Find The Lyrics to Your Favourite Naat Collection in Many Languages.



Naat Lyrics and Translate in Urdu Har Waqt Tasawwur Mein

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو
دو سوز بالل آقا ملے درد رضا سا
سرکار عطا عشق او یس قرنی ہو
اے کاش ! میں بن جاؤں مدینے کا مسافر
پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو
پھر رحمت بار ی سے چلوں سوئے مدینہ
اے کاش ! مقدر سے میسر وہ گھڑ ی ہو
جب آؤں مدینے میں تو ہو چاک گر یباں
آنکھوں سے برستی ہوئی اشکوں کی جھڑ ی ہو
جب لے کے چلو گور غر یباں کو جنازہ
کچھ خاک مدینے کی میرے منہ پہ سجی ہو
جس وقت نکیر ین میر ی قبر میں آئیں
اس وقت میرے لب پہ سجی نعت نبی ہو
اللہ !کرم ایسا کرے تجھ پر جہاں میں
اے دعوت اسالمی تیر ی دھوم مچی ہو
آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے
وہ کیسے جلے جو کہ غالم مدنی ہو
صدقہ میرے مرشد کا کرو دور بالئیں
پورا میرا سرکار ہر ارمان دلی ہو
اللہ کی رحمت سے تو جنت ہی ملے گی
اے کاش ! محلے میں جگہ ان کے ملی ہو
محفوظ سدا رکھنا شہا بے ادبوں سے
اور مجھ سے بھی سرزد نہ کبھی بے ادبی ہو
عطار ہمارا ہے سر حشر اسے کاش
دست شہ بطحہ سے یہی چٹھی ملی ہو
اے کاش ! مدینے میں مجھے موت یوں آئے
قدموں میں تیرے سر ہو میر ی روح چلی ہو
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو

Har Waqt Tasawwur Mein Naat Lyrics In Urdu PDF Download

Har Waqt Tasawwur Mein Naat