web 1

Wahi Khuda Hai Lyrics In Urdu Download Free and Lyrics of Wahi Khuda Hai Lyrics In Urdu are provided in Two Languages. Sami Kanwal performs Lyrics with his renowned, melodic voice, which is adored by millions of listeners worldwide.

Wahi Khuda Hai Lyrics In Urdu

زمین کو دیکھا فلک کو دیکھا
بشر کو دیکھا فلک کو دیکھا 

بتوں کے سجدے صنم کے سجدے 
نہ کام آئے صنم کے سجدے 
یہ اب جو مرشد کا در ملا  ہے
تو میرے دل کو پتہ چلا ہے 
جہاں ہے مرشد وہی خدا ہے 

جمال مرشد جمال برحق 
کمال مرشد کمال برحق 
خیال مرشد خیال برحق 
سوال میرا سوال برحق 
جناب واعظ کو کیا پتا ہے 
یہ بات عاشق ہی جانتا ہے 
جہاں ہے مرشد وہی خدا ہے 

کرم کا نقشہ نگار مرشد 
تجلیوں کی بہار مرشد ہے 
عطائے پروردگار مرشد 
خدائی کا رازدار مرشد 
یہ راز دل پر میرے کھلا ہے 
اسی لیے میں نے یہ کہا ہے 
جہاں ہے مرشد وہی خدا ہے 

پڑی ہے جب سے ولی کی نسبت 
ولی کی نسبت علی کی نسبت 
علی کی نسبت نبی کی نسبت 
نہیں ہے ایسے کسی کی نسبت 
وسیلہ مرشد کامل گیا ہے 
یہ سلسلہ کتنا خوشنما ہے 
جہاں ہے مرشد وہی خدا ہے 

ملا ہے مرشد ملے ہیں خواجہ 
ملے ہیں خواجہ علی ملے ہیں 
علی ملے جو میری نظر کو 
قسم خدا کی نبی ملے ہیں 
نبی ملے تو ہی جاگ اٹھتا 
شعور نے بھی سمجھ لیا ہے  
جہاں ہے مرشد وہی خدا ہے 

بلند ہو اور میں نہ پست ہوں میں 
ضیاء رازے الست ہوں میں 
کہ اپنی مستی میں مست ہوں 
یہ سچ ہے مرشد پرست ہوں میں 
یہ میری چاہت کا فیصلہ ہے 
میرا عقیدہ یہ کہہ رہا ہے 
جہاں ہے مرشد وہی خدا ہے 

گلی ہے مرشد کی میری جنت 
سکون دل جان الفت 
ہے عشق مرشد میری عبادت 
کہ میں ایک کافر محبت 
یہ سننے والے نے سچ سنا ہے 
یہ کہنے والے نے سچ کہا ہے 


بلا سے فتوے لگائے دنیا 
بلا سے سولی چڑھائے دنیا 
بلا سے مجھ کو ستائے دنیا 
بلا سے طوفاں اٹھائے دنیا 
راہ شریعت اگر خفا ہے 
کے پیر ہیں میرا مدعا ہے 
جہاں ہے مرشد وہی خدا ہے
Wahi Khuda Hai Lyrics In Urdu
Wahi Khuda Hai Lyrics In Urdu

Find The Lyrics to Your Favourite Naat Collection in Many Languages.



Wahi Khuda Hai Detail

Kalam NameWahi Khuda Hai
ReciteSami Kanwal
WriterUnknown
ProducerFsee Production
RecordedFsee Studio
CategoryKalam
Released DateJune 03, 2023

Read More: Haale Dil kis ko Sunae Lyrics

Read More: 12 Rabi Ul Awal

Wahi Khuda Hai Lyrics In Urdu PDF Download

Muhammad mustafa aye bahar andar bahar aaye Naat Lyrics in Urdu
Wahi Khuda Hai Lyrics In Urdu

Who wrote the Kalam of “Wahi Khuda Hai”?

Unknown writer has written the kalam

Who is the Recite Kalam of “Wahi Khuda Hai”?

Sami Kanwal Recite of kalam

Which Campany Release Kalam “Wahi Khuda Hai”?

Fsee Production Release Kalam