Dekha Nahi Jata Magar Lyrics in urdu Download Free and Lyrics of Dekha Nahi Jata Magar Lyrics in urdu are provided in Two Languages. Sami Kanwal performs Lyrics with his renowned, melodic voice, which is adored by millions of listeners worldwide.
Table of Contents
hide
Dekha Nahi Jata Magar Lyrics
ہم پر نہیں اب ان کی نظر دیکھ رہے ہیں دیکھا نہیں جاتا ہے مگر دیکھ رہے ہیں جس سمت نہیں ہم، وہ ادھر دیکھ رہے ہیں ہم بدلے ہوئے شام و سحر دیکھ رہے ہیں گھر میں تھے تو بیزار تھے گھر بار سے اپنے راہوں میں نکل آئے تو گھر دیکھ رہے ہیں ہم پیروں کے چھالوں سے چراتے ہوئے نظریں ہاتھوں کی لکیروں میں سفر دیکھ رہے ہیں بھرتے ہیں جہاں زخم تو لے آتی ہے تازہ ہم چارہ گری تیرے ہنر دیکھ رہے ہیں سمجھے تھے محبت میں کہ دستار سجے گی کر بیٹھے تو کٹتے ہوئے سر دیکھ رہے ہیں دنیا نے سبق اتنے سکھانے ہیں کہ اب ہم الفاظ نہیں لہجہ، نظر دیکھ رہے ہیں اپنوں کی عطا دھوپ میں جھلسائے ہوئے ہم اغیار کے آنگن میں شجر دیکھ رہے ہیں لے دے کے جہاں میں فقط آئینے بچے ہیں ہم جیسوں کو جو بارِ دگر دیکھ رہے ہیں دستک کی تمنا لئے اک عمر سے ابرک دیواروں کے اس شہر میں در دیکھ رہے ہیں
Find The Lyrics to Your Favourite Naat Collection in Many Languages.
Jad Wakha Yaar Nu Wakha Detail
Naat Name | Dekha Nahi Jata Magar |
Recite | Sami Kanwal |
Writer | Unknown |
Producer | Fsee Production |
Recorded | Fsee Studio |
Category | Kalam |
Released Date | May 18, 2023 |
Read More: Haale Dil kis ko Sunae Lyrics
Read More: 12 Rabi Ul Awal
Dekha Nahi Jata Magar Lyrics PDF Download
Who wrote the Kalam of “Dekha Nahi Jata Magar”?
Unknown writer has written the kalam Lyrics of “Dekha Nahi Jata Magar Lyrics”.
Who is the Recite Kalam of “Dekha Nahi Jata Magar”?
Sami Kanwal Recite of kalam “Dekha Nahi Jata Magar”
Which Campany Release Kalam “Dekha Nahi Jata Magar”?
Fsee Production Release Kalam “Dekha Nahi Jata Magar”